حاملہ ماؤں کی مدد کے لیے برتھنگ کٹس یوکرین جائیں گی
بدھ 16th مارچ, 2022
حاملہ ماؤں کی مدد کے لیے برتھنگ کٹس یوکرین جائیں گی
بچوں کو جنم دینے والی ماؤں کی مدد کے لیے طبی کٹس یوکرین بھیجی جائیں گی۔ یہ 30 بیگ خیراتی ادارے بیبی لائف لائن کی جانب سے تیار کیے گئے ہیں جن میں سے ہر ایک کی قیمت ایک ہزار پاؤنڈ ہے اور اگلے چند روز میں پولینڈ کے راستے انہیں بھیج دیا جائے گا۔