Skip to content
Ockenden
Maternity Review

خاندانوں کے لئے تازہ ترین معلومات

Home » سسیکس » خاندانوں کے لئے تازہ ترین معلومات

بدھ 15 اپریل 2026 کو سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے صحت اور سماجی نگہداشت، ویس اسٹریٹنگ نے ڈونا اوکینڈن کو یونیورسٹی ہاسپٹلز سسیکس این ایچ ایس فاؤنڈیشن ٹرسٹ میں زچگی اور نوزائیدہ خدمات کے آزادانہ جائزے کی سربراہی کے لیے مقرر کیا۔

ہم یونیورسٹی ہاسپٹلز سسیکس این ایچ ایس فاؤنڈیشن ٹرسٹ میں زچگی اور نوزائیدہ خدمات کے آزادانہ جائزے سے متعلقہ معلومات کے ساتھ اپنی ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کرنے کے عمل میں ہیں۔ اس صفحہ میں خاندانوں کے لیے جائزے کی پیشرفت کے بارے میں اپ ڈیٹس شامل ہوں گے۔